- Advertisement -
گال ۔ 11 مارچ (اے پی پی) سری لنکا نے رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باﺅلنگ کے باعث بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 259 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، بنگلہ دیشی ٹیم 457 رنز کے تعاقب میں 197 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سومیا سرکار 53 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، رنگنا ہیراتھ نے 6 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا، کوسال مینڈس کو 194 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45992
- Advertisement -