سری لنکا کا انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز کےلئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان

کولمبو ۔ 28 اپریل (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ سے سیریز کے لئے 17 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔