سری لنکا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرینگے ، جو روٹ

لندن ۔ 06 جون (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سریز کلین سوئپ کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مسلسل دو میچوں میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے دونوں …

لندن ۔ 06 جون (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سریز کلین سوئپ کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مسلسل دو میچوں میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے دونوں میچوں میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو مہمان ٹیم کے خلاف بقیہ میچوں میں ہمارے لئے مفید ثابت ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیم نے سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دونوں میچوں میں کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کامیابی حاصل کی

مزید خبریں

Leave a Reply