23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںسری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتحانہ...

سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتحانہ انداز میں کرینگے ، شیکھر دھون

- Advertisement -

گال ۔ 21 جولائی (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شیکھر دھون نے کہا ہے کہ سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فتح سے کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو شکست دینے کےلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 جولائی تک گال انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ سیکھر دھون نے کہا کہ آئی لینڈرز دنیا کرکٹ کی بہترین ٹیم ہے اور انکو ہوم گراﺅنڈ پر شکست دینا آسان نہیں سمجھیں گے، پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=63081

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں