23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںسری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ...

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، ایلسٹر کک

- Advertisement -

لیڈز ۔ 22 مئی (اے پی پی) انگلش کپتان ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف لیڈز ٹیسٹ میں شاندار فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، اگلے میچوں میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ انگلینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو اننگز اور 88 رنز سے چت کیا۔ کپتان ایلسٹر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے، جونی بیئرسٹو نے مشکل وقت میں 140 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر جیت کی بنیاد رکھی، انہوں نے غیر معمولی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں