28.2 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومکھیل کی خبریںسری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے (کل)روانہ ہو گی

سری لنکن کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے (کل)روانہ ہو گی

- Advertisement -

کولمبو ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) سری لنکن کرکٹ ٹیم اینجلومیتھیوز کی قیادت میں جیت کا عزم لئے (کل) ہفتہ کو دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہو گی۔ آئی لینڈرز دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ، تین ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد چند روز پریکٹس کرے گی اور اس کے بعد 18 دسمبر کو جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32942

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں