سستا آٹا،چینی ، سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولوں کی تعمیر چاہتےہیں تو پی ایم ایل این کو ووٹ دیں،وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا ٹویٹ

68
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کے دوران زبانی استعفیٰ دیا ،پاکستان پہنچنے پر باضابط پیش کر دوں گا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد۔17جولائی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے اگر آپ کو لگتا ہے کہ صوبائی حکومت قیمتوں پر نظر رکھے، سستا آٹا اور چینی فراہم کرے، سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولوں کی تعمیر اور دیکھ بھال کرے،

آپکے محلے کو صاف ستھرا رکھے، تو پی ایم ایل این کو ووٹ دیں۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اگر بزدار حکومت کی 4 سال کی کارکردگی پسند ہے تو پی ٹی آئی کو ووٹ دیں۔