سعودی ائیر لائن کی پروازوں پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم

ریاض۔ 4 جون (اے پی پی) سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے اپنی تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو واٹس ایپ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ائیر لائن کی جانب سے عالمی پروازوں کے تمام مسافروں کو وٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 5 مئی …

ریاض۔ 4 جون (اے پی پی) سعودی عریبین ایئرلائنز السعودیہ نے اپنی تمام عالمی پروازوں کے مسافروں کو واٹس ایپ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی ائیر لائن کی جانب سے جاری کردہ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ائیر لائن کی جانب سے عالمی پروازوں کے تمام مسافروں کو وٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 5 مئی 2018ءکو داخلی پروازوں اور منتخب عالمی پروازوں میں اس سہولت کا کامیاب تجربہ کیا جا چکا ہے۔