ریاض۔23مارچ (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماوں نے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صوورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ۔