سعودی حکومت ضابطہ اخلاق کے تحت الیکٹرانک ویزا کے حصول کیلئے ٹور آپریٹرز کی وزارت مذہبی امور سے تصدیق لازمی ہے، تمام آپریٹرز 15 یوم کے اندر اپنے تصدیق شدہ معاہدات کی دستاویزات ارسال کریں، ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ضابطہ اخلاق کے تحت الیکٹرانک ویزا کے حصول کیلئے ٹور آپریٹرز کی وزارت مذہبی امور سے تصدیق لازمی ہے لہٰذا تمام ٹور آپریٹرز 15 یوم کے اندر اپنے تصدیق شدہ معاہدات کی دستاویزات وزارت کو ارسال کر دیں تاکہ سعودی حکومت کو بھجوایا جا سکے۔ وزارت …

اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ضابطہ اخلاق کے تحت الیکٹرانک ویزا کے حصول کیلئے ٹور آپریٹرز کی وزارت مذہبی امور سے تصدیق لازمی ہے لہٰذا تمام ٹور آپریٹرز 15 یوم کے اندر اپنے تصدیق شدہ معاہدات کی دستاویزات وزارت کو ارسال کر دیں تاکہ سعودی حکومت کو بھجوایا جا سکے۔ وزارت کے ترجمان نے پیر کو یہاں جاری بیان میں کہا کہ سعودی حکومت نے الیکٹرانک ویزا کی اجازت دینے سے قبل وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی تصدیق لازمی قرار دی ہے

Leave a Reply