29.4 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب،شاہ سلمان مرکز کی اسرائیلی حملوں سے متاثرہ ہسپتالوں کے لیے...

سعودی عرب،شاہ سلمان مرکز کی اسرائیلی حملوں سے متاثرہ ہسپتالوں کے لیے نئی طبی امداد غزہ پہنچ گئی

- Advertisement -

غزہ ۔3فروری (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سےطبی سامان پر مشتمل امدادی قافلہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع ہسپتالوں اور صحت کے دیگر مراکز پہنچ گیا ۔العربیہ اردو کے مطابق غزہ کی پٹی میں متعلقہ سعودی مرکز نے امدادی سامان وصول کر کے مختص اداروں کے ذریعے اس کی تقسیم شروع کر دی۔ یہ امداد ان ہسپتالوں اور صحت کے مراکز تک پہنچائی جائے گی جو طبی سامان کی شدید قلت کا شکار ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=555180

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں