مکہ ۔ 16 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے 4 نئے مو¿ذنوں کا تقرر کیا ہے جو رمضان المبارک کے دوران مختلف اوقات میں اذان دیں گے۔العربیہ تی وی کے مطابق مذکورہ تقرّریاں حرمین شریفین کے امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن عبدالعزیز السدیس کے فیصلے کے ذریعے عمل میںلائی گئیں ہیں۔شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق نئے مو¿ذنوں کا تقرّر حرمین شریفین …
سعودی عرب، مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے لئے 4 نئے مو¿ذنوں کی تقرّری

مزید خبریں
مکہ ۔ 16 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے مکہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے 4 نئے مو¿ذنوں کا تقرر کیا ہے جو رمضان المبارک کے دوران مختلف اوقات میں اذان دیں گے۔العربیہ تی وی کے مطابق مذکورہ تقرّریاں حرمین شریفین کے امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن عبدالعزیز السدیس کے فیصلے کے ذریعے عمل میںلائی گئیں ہیں۔شیخ عبدالرحمن السدیس کے مطابق نئے مو¿ذنوں کا تقرّر حرمین شریفین اور اذان کے شعار کے حوالے سے مملکت کے حکمرانوں کے اہتمام کا حصّہ ہے۔واضح رہے کہ حرم شریف کے لئے مو¿ذنوںکا انتخاب مسجد حرام کے امور کی پریذیڈنسی کی جانب سے تشکیل دی گئی ایک کمیٹی کے جائزے کے بعد کیا جاتا ہے۔








