تقریبات یوم آ زادی سعودی عرب ، سونا مہنگا ہوگیا کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 28 جولائی 2018, 7:50 صبح 148 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریاض۔ 28 جولائی (اے پی پی) امریکہ اور یورپی ممالک کے درمیان تجارتی تنازعے کے باعث سونا مہنگا ہوگیا۔ سونے کے فوری سودوں میں 0.6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چاندی کے نرخوں میں 0.9فیصد اضافہ دیکھا گیا۔