24.8 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب اور اسواتینی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

سعودی عرب اور اسواتینی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

- Advertisement -

ریاض ۔12دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں مملکت اسواتینی کی وزیرخارجہ فولیل شکانتو کا خیرمقدم کیا۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔سعودی عرب اور اسواتینی کی حکومتوں کے درمیان عمومی تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں