28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومتجارتی خبریںسعودی عرب اور مصر نے 60 ارب ریال کے سرمایہ کاری فنڈ...

سعودی عرب اور مصر نے 60 ارب ریال کے سرمایہ کاری فنڈ کے معاہدے پر دستخط کردیئے

- Advertisement -

قاہرہ ۔ 11 اپریل (اے پی پی)سعودی عرب اور مصر نے 60 ارب ریال مالیت کے سرمایہ کاری فنڈ کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیئے جس کے تحت سنائی ریجن میں فری اقتصادی زون سمیت مختلف منصوبے شروع کیے جائیں گے۔سرکاری ٹیلی ویزن کی جاری رپورٹ کے مطابق معاہدے پر دستخطوں کی تقریب مصر کے عابدین پیلس میں ہوئی اس موقع پر صدر عبدالفتح السیسی اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بھی موجود تھے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=478

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں