23.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومتجارتی خبریںسعودی عرب غیرملکی بینکوں سے 10 بلین ڈالر کا قرض لے گا

سعودی عرب غیرملکی بینکوں سے 10 بلین ڈالر کا قرض لے گا

- Advertisement -

ریاض۔ 21 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب غیرملکی بینکوں سے 10 بلین ڈالر کا قرض لے گا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے امریکی ، یورپی، جاپانی اور چین کے 8 بینکوں سے مجموعی طور پر10 بلین ڈالر کا قرض لے گا جو کہ 120 بیسس پوائنٹس لندن انٹر بینک آفر ریٹس پر لیا جائے گا جو کہ گذشتہ 15 سال میں سعودی عرب کی طرف سے غیرملکی بینکوں سے لیا جانے والا پہلا قرضہ( سوورن لون) ہوگا۔ رواں سال کے مالی بجٹ میں سعودی عرب کو87 بلین ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے جو کہ گذشتہ سال98 ارب ڈالر تھا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1811

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں