24.3 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب میںگذشتہ 5 سال کے دوران 8 لاکھ مقامی شہریوں کو...

سعودی عرب میںگذشتہ 5 سال کے دوران 8 لاکھ مقامی شہریوں کو روزگار ملا

- Advertisement -

ریاض ۔ 18 مئی (اے پی پی) سعودی عرب میں انسانی وسائل کی ترقی کے فنڈ (ہدف) نے گذشتہ پانچ سال کے دوران میں 8 لاکھ ساڑھے 31 ہزار مرد وخواتین کو ملازمتیں دلائی ہیں۔ہدف کے ڈپٹی ایگزیکٹو چئیرمین عمر مالیباری نے بتایاکہ ملازمتیں پانے والے ان سعودیوں میں 63 فی صد مرد اور 37 فی صد خواتین ہیں۔انھوں نے سعودی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران میں 52400 سعودیوں کو روزگار دلایا گیا ہے۔ان میں 61 فی صد مرد اور 39 فی صد خواتین ہیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5316

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں