سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیوں کا رجحان بڑھنے لگا

84
Honda electric vehicles

ریاض۔27جولائی (اے پی پی):سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیوں کا رجحان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایس پی اے کے مطابق سعودی شہری حامد الرافدین دارالحکومت ریاض میں اپنے دفتر آنے جانے کے لیے الیکٹرک کار کا استعمال کرتے ہیں۔

سعودی عرب آلودگی پر قابو پانے کے لیے الیکٹرک کاروں کی خریداری کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ الیکٹرک گاڑیاں ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ کم خرچ بھی ہیں ۔