- Advertisement -
جدہ ۔ 14 مئی (اے پی پی) سعودی عرب میں دانتوں کے 4000 ڈاکٹرزبیروزگارہیں ہفتہ کو سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بےروزگار ڈینٹسٹ ڈاکٹروں نے حال ہی میں گریجوایشن کی ہے ۔ جبکہ ایک ہزار ڈینٹسٹس ایسے ہیں جنہوں نے ماضی میں گریجوایشن کی تھی ۔ سعودی نیشنل کمیٹی فار کنسلٹیز کے چئرمین عاصم ارباب نے کہا ہے کہ ان تمام ڈینٹسٹوں کے لئے ملازمتیں دستیاب ہیں جن پر اس اس وقت غیر ملکی ماہرین امراض دندان کام کر رہے ہیں ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4919
- Advertisement -