اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گرد حملے اسلامی دنیا کےلئے انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ بدھ کو ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ پاکستان ان حملوں کی تحقیقات میں تمام ممکنہ تعاون کرے گا۔ مشیرخارجہ نے کہا کہ ان افسوسناک واقعات کے بعد انہوں نے سعودی وزیرخارجہ کو فون کیا اور ان سے …
سعودی عرب میں دہشت گرد حملے اسلامی دنیا کےلئے انتہائی تشویشناک معاملہ ہے،سرتاج عزیز

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امورخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گرد حملے اسلامی دنیا کےلئے انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ بدھ کو ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ پاکستان ان حملوں کی تحقیقات میں تمام ممکنہ تعاون کرے گا۔ مشیرخارجہ نے کہا کہ ان افسوسناک واقعات کے بعد انہوں نے سعودی وزیرخارجہ کو فون کیا اور ان سے تعزیت کا اظہارکیا۔








