ایبٹ آباد۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسر نو تشکیل کیلئے قانون سازی کا عمل جاری ہے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے، پاکستانیوں کو کھانے کی اشیاءاور پیسے فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ وہ جمعہ کو ایبٹ آباد میں انجمن شہریان کے جانب سے دیئے …
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

مزید خبریں
ایبٹ آباد۔ 5 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسر نو تشکیل کیلئے قانون سازی کا عمل جاری ہے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی مشکلات پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا ہے، پاکستانیوں کو کھانے کی اشیاءاور پیسے فراہم کر دیئے گئے ہیں۔ وہ جمعہ کو ایبٹ آباد میں انجمن شہریان کے جانب سے دیئے گئے عصرانہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے قیام کیلئے تمام صوبوں سے قراردادوں کا انتظار ہے جس کے بعد اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا،








