ریاض ۔ 8 مئی (اے پی پی) خام الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ شاہی فرمان کے تحت نہ صرف کابینہ میں غیر معمولی رد وبدل کیا گیا ہے بلکہ ملک میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہی فرمان کے تحت سابق وزیر صحت حمد بن عقیل الخطیب کو تفریح عامہ کے ادارے کا سربراہ مقرر …
سعودی عرب میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کا قیام

مزید خبریں
ریاض ۔ 8 مئی (اے پی پی) خام الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ شاہی فرمان کے تحت نہ صرف کابینہ میں غیر معمولی رد وبدل کیا گیا ہے بلکہ ملک میں پہلی بار تفریح عامہ کے ادارے کی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق شاہی فرمان کے تحت سابق وزیر صحت حمد بن عقیل الخطیب کو تفریح عامہ کے ادارے کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔








