سعودی عرب کارمضان المبارک کے موقع پر پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

66
سعودی عرب کارمضان المبارک کے موقع پر پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ
سعودی عرب کارمضان المبارک کے موقع پر پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ

اسلام آباد۔13اپریل (اے پی پی):سعودی عرب نے رمضان المبارک کے موقع پر پاکستان کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ دیاہے۔

سعودی سفارتخانہ کے مطابق منگل کو یہاں منعقدہ ایک تقریب میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی اور ڈائریکٹر کنگ سلمان ہیومینیٹری ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر ڈاکٹر خالد ایم الثانی نے سعودی قیادت خادمین شریفین کی جانب سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان کے حوالے کیا۔