سعودی عرب کا رقصِ المزمار ثقافتی ورثے میں شامل

130
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

یویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو نے دسمبر میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دو سماجی روایات کو بین الاقوامی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔سعودی عرب سے المزمار کے رقص کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔روایتی طور پر حجازی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد یہ رقص کرتے ہیں۔