33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی...

سعودی عرب کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

- Advertisement -

ریاض۔1نومبر (اے پی پی):سعودی عرب نے غزہ کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کی ہے جس میں درجنوں افراد شہید ہوگئے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ سعودی عرب اسرائیلی قابض افواج کی طرف سےمحصور غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کو غیر انسانی طور پر نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتا ہے جس کی وجہ سے بڑی تعداد میں بے گناہ شہری شہید اور زخمی ہوئے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=407130

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں