سعودی عرب کے امن سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیںگے، شہزادہ محمد بن سلمان کا قومی دن پر پیغام

85

جدہ ۔23 ستمبر(اے پی پی)سعودی عرب ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے 88 ویں قومی دن کے موقع پر سعودی عرب کو اسلامی ، عرب دنیا اور پورے جہاں میں شاندار مقام حاصل کرنے اور اقتصادی و ترقیاتی کامیابیاں ریکارڈ تعداد میں ملنے پرہمیں فخر بھی ہے اور اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ہے، قومی دن بانی مملکت شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ اور پھر ان کے بعد ان کے حکمراں بیٹوں کے کارناموں کی یاد تازہ کرنے والا دن ہے۔