10.5 C
Islamabad
منگل, مارچ 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی عرب کے دنیا کے متعدد ممالک کو 100 ٹن کھجور کے...

سعودی عرب کے دنیا کے متعدد ممالک کو 100 ٹن کھجور کے تحفے

- Advertisement -

ریاض ۔3مارچ (اے پی پی):سعودی عرب کی امدادی ایجنسی ’’کے ایس ریلیف‘‘ نے اپنے انسانی مشن کے تحت دنیا کے متعدد ممالک کو 100 ٹن کھجور تحفے میں دی ہے۔

پیر کو سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایجنسی نے تنزانیہ، ماریشس، تاجکستان، تھائی لینڈ اور گنی کو 25،25 ٹن کھجوریں فراہم کیں۔کے ایس ریلیف نے حال ہی میں لیبیا کے الابیار قصبے میں 4,679 لوگوں کو کھانے کے 770 پارسل اور گھانا کے الازہر اسلامک کلچر اسکول کو 536 کھانے کے پارسل فراہم کیے، جو 3,216 افراد تک پہنچ گئے۔یہ تقسیم سعودی عرب کے منصوبوں کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد رمضان کے دوران ضرورت مند ممالک کو مدد فراہم کرنا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=568122

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں