قاہرہ ۔ 7 جون (اے پی پی) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے سعودی عرب کے ساتھ خصوصی اور تزویراتی تعلقات استوار ہیں اور وہ دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق انھوں نے یہ بات قاہرہ میں سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے افریقی امور احمد القطان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ا
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، مصری صدر

مزید خبریں