سعودی عرب کے طائف کالج آف میڈیسن مین پہلی خاتون ڈین کی تعیناتی

124
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

جدہ ۔ 03 مارچ (اے پی پی) سعودی عرب کے طائف کالج آف میڈیسن مین پہلی خاتون ڈین کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم احمد العیسی نے ڈاکٹر دالال موہیال دین نمناقانی کی طائف یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کے ڈین کے طور پر تقرری کی ہے ،قبل ازیں ان عہدوں پر صرف مرد تعینات ہوتے رہے ۔نمناقانی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے فرماں رواں کی قیادت میں حکومت شوریٰ کونسل ،تعلمی اداروں، پرائیویٹ اور دیگر شعبوں میں خواتین کو قوم کی خدمت میں اہم شراکت دار سمجھتی ہے۔