سعودی فرمانروا سے وینزویلا کے صدر کی سے ملاقات

121

ریاض ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی)وینز ویلا کے صدر نیکولس ماڈورو موروس نے گذشتہ روز اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وینز ویلا کے صدر اور ان کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پرآئے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا سرکاری سطح پر استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر شاہ سلمان نے صدر ماڈورو مورس اور ان کے وفد کا شاہی محل میں خوش آمدید کہا۔