23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی فرمان روا سے خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

سعودی فرمان روا سے خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

- Advertisement -

جدہ ۔ 16 جون(اے پی پی)سعودی عرب کے فرمان روا اورخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبدالرشید الزیانی نے ملاقات کی۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات جدہ کے السلام پیلس میں ہوئی جس میں دوطرفہ دلچسپی سے متعلق امورزیرغورآئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8936

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں