سعودی قیادت کو اسلامی ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد

ریاض ۔16جون (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کواسلامی ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی قیادت نے بھی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔یاد رہےہروز ہفتہ 9 ذی الحجہ کو لاکھوں عازمین نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا ۔

ریاض ۔16جون (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کواسلامی ممالک کے رہنماوں کی جانب سے عیدالاضحی کی مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی قیادت نے بھی اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔یاد رہےہروز ہفتہ 9 ذی الحجہ کو لاکھوں عازمین نے حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کیا ۔