16.6 C
Islamabad
اتوار, مارچ 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی نائب وزیر خارجہ کی چاڈ کے صدر سے ملاقات

سعودی نائب وزیر خارجہ کی چاڈ کے صدر سے ملاقات

- Advertisement -

ریاض۔22مارچ (اے پی پی):سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے چاڈ کے صدر لیفٹیننٹ جنرل مہامت ادریس دیبی اتنو سے ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں سعودی قیادت کی جانب سے تہنیتی اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر چاڈ کے وزیر خارجہ، وزرا، سوڈان میں سعودی سفیر علی بن حسن جعفر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=575298

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں