28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیرخارجہ کی فرےنڈز آف سریاکے وزراءخارجہ کے اجلاس میں شرکت

سعودی وزیرخارجہ کی فرےنڈز آف سریاکے وزراءخارجہ کے اجلاس میں شرکت

- Advertisement -

جدہ ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عدل الجبیر نے شام کے مستقبل اور جاری بحران کے حل کے سلسلہ میں لندن میں فرینڈ آف سریا کے وزراءخارجہ کے اجلاس میں شرکت کی جس کے دوران وزراءنے شام کے مستقبل کے لئے جامع وژن جاری بحران کے سیاسی حل کے دائرہ کار شام کے عوام کی امنگوں کے مطابق عبوری حکومت کی تشکیل سے متعلقہ معاملات پر غوروخوض کیا گیا ۔ اجلاس میں برطانیہ ، فرانس، امریکہ، سعودی عرب ، قطر ، متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، اردن اٹلی ی، یورپی یونین اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی ۔ الجبیر نے اس موقع پر یورپی مما لک سے تعلق رکھنے والے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=19332

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں