سعودی وزیر خارجہ سے پرتگال کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

159
سعودی وزیر خارجہ سے پرتگال کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض۔28اپریل (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے پرتگال کے ہم منصب پالو رانجیل نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں رہنماوں نے غزہ کی پٹی، گردونواح کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔