- Advertisement -
ریاض۔4اپریل (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،جس میں خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ العربیہ اردو کے مطابق بات چیت میں مشترکہ دلچسپی کے متعدد امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578411
- Advertisement -