ریاض۔10اپریل (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانیہ کے وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ،جس میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اردو نیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور کا بھی جائزہ لیا۔
سعودی ولی عہد سے برطانوی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مزید خبریں