سعودی ولی عہد سے عراقی وزیر پٹرولیم کی ملاقات، باہمی تعلقات کو فروغ دینے پرتبادلہ خیال

100
حج سیزن میں عازمین کی مدد کےلیے کوششیں قابل تعریف ہیں، سعودی ولی عہد

جدہ ۔11 اگست (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے جدہ میں عراقی وزیر تیل انجینئر جبار اللعیبی سے ملاقات کی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق بدھ کی شب ہونے والی ملاقات میں سعودی ولی عہد نے بتایا کہ سعودی عرب کی خواہش ہے کہ عراق میں استحکام ہو اور ا±س کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو پروان چڑھایا جائے اور مضبوط بنایا جائے جو دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہو۔ا