سعودی ولی عہد کا برطانوی وزیراعظم اور ترک صدر سے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

5
Crown Prince of Saudi Arabia
Crown Prince of Saudi Arabia

ریاض۔15جون (اے پی پی):سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال، ایران کے خلاف اسرائیلی ملٹری آپریشنز کے اثرات، کشیدگی میں کمی اور تمام تنازعات کو سفارتی ذرائع سے حل کرنے کے حوالے سے تمام کوششوں کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔