ریاض۔ 24 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اور انھیں مزید فروغ دینے کے طریقو ں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق …
سعودی ولی عہد کا فرانسیسی صدر کو فون، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض۔ 24 مئی (اے پی پی) سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اور انھیں مزید فروغ دینے کے طریقو ں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے خطے میں ہونے والی تازہ پیش رفت کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔








