سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

90
Gold

جدہ ۔15اپریل (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافہ رکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونا 246.56 ریال، 22 قیراط 226.01 اور 18 قیراط 184.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا جبکہ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 215.74 ریال رہی ۔ سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8 گرام کی گنی 2,027.53 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,124.08 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,317.17 میں دستیاب رہی۔