سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

104
price of gold

جدہ۔8ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.13 ریال، 22 قیراط ایک گرام 276.04 اور 18 قیراط 225.85 ریال رہی

جبکہ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 263.49 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 300,231 ریال میں دستیاب رہا۔