جدہ۔7دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے
، ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 317.88 ریال، 22 قیراط ایک گرام 291.39 اور18 قیراط 238.41 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.14 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 279.00 ریال ریکارڈ کیے گئے جبکہ ایک کلو گرام سونا 321,090 ریال میں دستیاب رہا۔