سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا

140
Gold

جدہ۔8دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

الیوم کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا

،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.93 ریال، 22 قیراط ایک گرام 291.37 اور18 قیراط 238.43 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 278.34 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 645 ڈالر فی اونس رہی۔