- Advertisement -
جدہ ۔11مئی (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 400.96 ریال، 22 قیراط ایک گرام 367.54 اور 18 قیراط 300.72 ریال رہی،21قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 350.76 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
- Advertisement -
گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 403,762 ریال میں دستیاب رہا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595540
- Advertisement -