جدہ ۔22جون (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.17 ریال، 22 قیراط ایک گرام 213.74 اور18 قیراط 174.88 ریال رہی ۔گ
ولڈ مارکیٹ میں 21قیراط 8 گرام کی گنی 1,958.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,051.93 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,238.47 ریال میں فروخت کی گئی۔