سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

100
price of gold

جدہ ۔11اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231 ریال جبکہ 22 قیراط کی 211.75 اور 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.25 ریال فروخت کی ہوا اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 202.13 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی 1940.43 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت 2032.83 اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2217.64 ریال میں دستیاب رہی۔