جدہ۔27اپریل (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 281.10 ریال، 22 قیراط ایک گرام 257.49 اور18 قیراط 210.83 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.97 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونا 282,248 ریال میں دستیاب رہا۔