سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

107
Saudi gold market

جدہ۔27جولائی (اے پی پی):سعودی عرب گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،عاجل نیوز کے مطابق سعودی عرب گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا 24، قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 285.92 ریال، 22 قیراط کی قیمت 262.10 ریال ،21قیراط ایک گرام قیمت 250.18 ریال ، 18 قیراط 214.44 اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 166.79 ریال رہے۔