20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںسفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیئم کے بادشاہ فلپ کو سفارتی اسناد...

سفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیئم کے بادشاہ فلپ کو سفارتی اسناد پیش کیں، جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا

- Advertisement -

برسلز۔9مئی (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے جمعرات کو بیلجیئم کے بادشاہ فلپ کو یہاں شاہی محل میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ۔

بیلجئیم میں پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق سفیر نے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور شاہ فلپ کو جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594634

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں